بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کورونا کے 22 نئے مریض سامنے آ گئے، 12متاثرین کی حالت نازک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے 22 نئے مریض سامنے آ گئے،  12 متاثرین کی حالت نازک ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4  ہزار 498 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 22 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

قومی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کورونا کے مثبت آنے والے ٹیسٹ کی شرح 0.49 فیصد رہی جبکہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے کوئی بھی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔