بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرن پولارڈ ملتان پہنچ گئے

ملتان(مقبول حسین)ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرن پولارڈ ملتان پہنچ گئے۔ پولارڈ نے نجی ہوٹل میں ملتان سلطان کا سکواڈ جوائن کر لیا. انہوں نے پی ایس ایل سیزن 8 کا افتتاحی میچ کھیلا۔