بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران کی گرفتاری کا خدشہ، پی ٹی آئی قیادت نے کارکنان کو ہائی الرٹ کردیا

لاہور(ممتازنیوز) تحریک انصاف کی قیادت نے تین راتوں کے لیے تمام ورکرز کو ہائی الرٹ کر دیا ۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق قریبی اضلاع اور لاہور کے ٹاؤنز سے تمام کارکنان کی ڈیوٹیز لگا دی گئی ہیں، ذرائع مختلف شفٹوں میں ہزاروں ورکرز زمان پارک کی حفاظت کے لیے موجود ہوں گے،گزشہ رات بھی زمان پارک کے ارگرد کارکنان کو کسی بھی صورتحال کے لیے الرٹ رکھا گیا۔