بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا میں گراں تھوک قیمتوں کے اثرات خوردہ پر مرتب

واشنگٹن (کامرس ڈیسک ) امریکا میں بلند تھوک قیمتوں کے اثرات اشیاء اور مصنوعات کے نرخوں پر بھی مرتب ہوئے ہیں ۔جمعرات کو یہاں محکمہ محنت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مہنگای میں غیر متوقع اضافہ گزشتہ جنوری میں ہوا ۔جب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھیں ۔تاہم پالیسی سازوں کو مہنگائی میں بتدریج کمی کی تو قع ہے۔