facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد پولیس کی کارروائی ،چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ گرفتار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے احکامات پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر کاروائیاں جاری،

ایس پی سٹی کامران عامر خان کی ہدایت پر تھانہ بھارہ کہو پولیس نے کارروائی کی جس دوران گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث 4رکنی گروہ ایک عورت سمیت گرفتار کرلیا گیا۔پی آراواسلام آبادپولیس کے مطابق ملزمان میں راشد محمود، جنید، احسان اور مسرت بی بی شامل ہیں،ملزمان کے قبضہ سے طلائی زیورات اور نقدی کل مالیتی 12 لاکھ روپے برآمد کر لی گئی،کارروائی ڈی ایس پی حاکم خان کی زیر نگرانی ایس ایچ او بارہ کہو سب انسپکٹر شوکت عباسی معہ ٹیم نے کی۔