بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کارکنان گالم گلوچ کارویہ قطعاً نہ اپنائیں ،عزت احترام اوروقارکےرویوں کوفروغ دیں، فضل الرحمان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام آباد(ف) اور پی ٹی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آج کی تاریخی کامیابی کےبعدمیراکارکنوں کےنام یہی پیغام ہے کہ اللہ عزوجل کےحضورعاجزی کااظہارکریں اورشکربجالائیں،تکبراللہ تعالی کی ناراضگی کاسبب بن سکتاہےاس سے اجتناب کریں گالم گلوچ کارویہ قطعاً نہ اپنائیں بلکہ عزت احترام اوروقارکےرویوں کوفروغ دیں اورہروقت اللہ کی رضاکےطلبگار رہیں۔