لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن کو برطانوی شاہی خاندان کی ونڈسر اسٹیٹ میں واقع ان کے گھر سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔
ترجمان کے مطابق انہیں فروگمور کاٹیج 2018ء میں آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی طرف سے ایک شادی کا تحفہ تھا اور انہوں نے2.4؍ ملین پاؤنڈ (2.9ملین ڈالر) کی لاگت سے اس کی تزین و آرائش کی تھی۔

برطانوی اخبارات کے مطابق اب یہ کنگ چارلس کے بھائی پرنس اینڈریو کو دیا جارہا ہے ۔







