بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چینی صدر کا قانون ساز ادارے کے سالانہ اجلاس میں جیانگ سو کے وفد سے تبادلہ خیال

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے صدر ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے پہلے اجلاس میں صوبہ جیانگ سو کے وفد میں شامل اپنے ساتھی نائبین کے ساتھ غور و خوض کے عمل میں حصہ لیا۔