بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 بجے طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس رات 9 بجے ہوگا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔

خیال رہے کہ وزیراعظم کی جانب سے کابینہ کا اجلاس ایسے وقت میں طلب کیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جس میں وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہونی ہے،

وزیراعظم کے اس فیصلے سے ظاہرہوتاہے کہ تحریک عدم اعتما د پرووٹنگ ممکن نظر نہیں آرہی