بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات، الیکشن کمیشن نے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کیلئے اپیلٹ ٹربیونلز قائم کر دیئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ٹربیونلز آر اوز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں نمٹائیں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے معاملے پر آج اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کریں گے جس میں دونوں صوبوں کے حکام کی بریفنگ کا جائزہ لیا جائے گا۔