بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’ہم نے ایماندار وزیر اعظم کو کھو دیا‘،شوبز شخصیات کا عمران خان کیساتھ اظہار یکجہتی

قومی اسمبلی میں عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد 174 ووٹوں سے کامیاب ہوگئی۔

عمران خان اب وزیر اعظم نہیں رہے لیکن اس کے باوجود شوبز شخصیات نے ان کا ساتھ دیتے ہوئے انہیں مضبوط رہنے اور نہ گھبرانے کا مشورہ دیا ہے۔

شان شاہد

 

مایا علی

 

 ثمینہ پیرزادہ

 

ہارون شاہد

 

صنم جنگ

 فرحان سعید