بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’حج مہنگا ہوگیا تو گھبرانا نہیں، روزے ، تلاوت قرآن ،تراویح اور ذکر ٹیکس فری ہیں‘

پاکستانی اداکار فیضان شیخ نے بڑھتی مہنگائی اور ٹیکسز کی شرح میں اضافے پر ذومعنی پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو رمضان مبارکباد پیش کی۔

رمضان کا چاند نظر آنے کے بعد فیضان شیخ نے انسٹا اسٹوری شیئر کی جس میں درج تھا کہ ’اگرچہ حج مہنگا ہوگیا ہے تو آپ نے گھبرانا نہیں ہے وہ صرف صاحب استطاعت پر فرض ہے، نماز اب بھی مفت ہے‘۔