اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی حارث روف ڈی ایس پی بن گئے ۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق حارث روف کو اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا خیر سگالی سفیر بنایا گیاانہیں اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے ڈی ایس پی کے اعزازی رینک بھی لگائے گئے۔آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں نے حارث روف کو اعزازی رینک لگائے۔
مایہ نازکرکٹر حارث روف ڈی ایس پی بن گئے








