بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی کاوزارت عظمیٰ کےانتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے وزیراعظم کے الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ قاسم سوری نےایون کی کارروائی پینل آف چیئر کے حوالے کردی۔ قاسم سوری نے کہا کہ میرا ضمیر نہیں مانتا کہ میں اس عمل کا حصہ بنوں۔ شاہ محمو د قریشی نے کہا کہ آج پارلیمنٹ سے استعفیٰ کا کررہے ہیں۔