اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان جلد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ آج ہمیں غلامی میں دھکیلا گیا، آج غلام اسمبلی سے ہم آزاد ہوگئے اور آج غیر ملکی مسلط اسمبلی میں آگئے۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی احکامات پر پاکستان کا سر شرم سے جھک گیا، ہم ان کے منہ سے آزادی چھین لیں گے۔
عمران خان جلد دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، فواد چودھری








