نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے شہبازشریف کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔اپنے تہنیتی پیغام میں نریندرمودی نے نئے وزیراعظم کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔انہوں نے کہاکہ بھارت دہشت گر دی سے پاک خطے میں امن کا خواہاں ہےتاکہ ہم ترقی پر توجہ مرکوز کر سکیں۔
بھارتی وزیراعظم کی شہبازشریف کووزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکبار








