بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی عرب نے 2ارب ڈالرزکی فنڈنگ کاگرین سگنل دیدیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )دوست ممالک سے 3ارب ڈالرز کی فنانسنگ میں اہم پیشرفت ،سعودی عرب نے 2ارب ڈالرزکی فنڈنگ کاگرین سگنل دیدیا،وزیرخزانہ 10اپریل کوامریکہ جانے سے پہلے یواے ای کی قیادت سے رابطہ کریں گے،ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف کوسالانہ 900ارب روپے کی سبسڈی پرتاحال اعتراض ہےجبکہ عالمی مالیاتی ادارہ پٹرولیم لیوی کی مد میں 850ارب روپے جمع کرنے کے مطالبے پربھی قائم ہے۔