بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زرداری کو اپوزیشن بینچوں سے گھسیٹ کر حکومتی بینچوں پر بٹھا کرخادم پاکستان نے اپنا وعدہ ایفا کر دیا،سوشل میڈیاپرمیمز کی بھرمار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )میاں شہباز شریف کی جانب سے گزشتہ دورحکومت میں سابق صدر آصف علی زرداری کوسڑکوں پرگھسیٹنےکے بیان اوراب زرداری اوربلاول کواپوزیشن بینچوں سے حکومتی بینچوں پراپنے ساتھ بیٹھانے پرسوشل میڈیاپرمیمز کی بھرمارجاری ہے،

سوشل میڈیاصارفین کاکہناتھاکہ شہباز شریف صاحب کو وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں کل 22کروڑ عوام کے سامنے خادم پاکستان نے مسٹر زرداری کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن بینچوں سے گھسیٹ کر حکومتی بینچوں پر بٹھا کر اپنا وعدہ ایفا کر دیا۔