اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ویمن پولیس اسٹیشن میں غیرملکی خاتون کا جھگڑا ، اے ایس آئی کی شرٹ پھاڑدی۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ ویمن پولیس اسٹیشن میں غیر ملکی خاتون کا خاتون لیڈی پولیس اہلکاروں سے جھگڑا، اے ایس آئی پروین کی شرٹ پھاڑ کر زخمی کر دیا۔
غیرملکی خاتون مارشل آرٹ بھی جانتی ہیں، پولیس نے خاتون کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
جبکہ خاتون کا تعلق روس سے بتایا جا رہا ہے۔









