اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارٹی جو ذمہ داری دے گی پوری کروں گا،جو ظلم برداشت کرتا ہے وہ ظلم سے نفرت کرتا ہے،جس نےظلم برداشت کیےہوں وہ کسی پرظلم نہیں کرسکتا،راناثنااللہ نے کہا کہ شہزاداکبرجیسےلوگ نہیں بٹھائیں گےجوخواتین کےخلاف مہم چلائیں،چندماہ بعد الیکشن کا سال شروع ہوجائے گا۔
پارٹی جو ذمہ داری دے گی پوری کروں گا،رانا ثناء اللہ








