بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹربینک میں ڈالر 1 روپے سے زائد گراوٹ پر بند

کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 81 پیسے سستا ہو کر بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ڈالر تجارتی لین دین کے دورنا گراوٹ کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں 286 روپے 62 پیسے پر بند ہو گیا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 288 روپے  43 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہو ا تھا۔