لاہور: ہیمپشائر کاؤنٹی نے مانچسٹر سٹی فٹبال کلب کے منیجر کو محمد عباس کا کمرہ دینے سے انکار کردیا۔
ایک میچ کھیلنے کیلیے آنے والے کلب کی مینجمنٹ سے درخواست کی تھی کہ ہوٹل میں محمد عباس کیلیے مختص کمرہ 2 روز کیلیے منیجر پیپ گورڈیولا کو دے دیں، ہمپشائر نے ایسا کرنے سے انکار کردیا۔
یاد رہے کہ محمد عباس نے ہیمپشائر کی جانب سے وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی اور حالیہ سیزن کے آغاز سے شاندار فارم میں نظر آرہے ہیں، ہوٹل میں یہ کمرہ محمدعباس کے معاہدے کا حصہ ہے۔









