بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے سے متعلق ذلفی بخاری کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما ذلفی بخاری نے توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

وزیراعظم کے سابق معاون خصوصی نے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق کبھی کوئی بات نہیں ہوئی اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔