بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارتی بک میکر کی تشہیر، برینڈن میک کولم کیخلاف تحقیقات شروع

لندن (ویب ڈیسک) انگلش ٹیسٹ کوچ برینڈن میک کولم بھارتی بک میکر کی تشہیر سے مشکل میں پڑگئے۔

انگلش ٹیسٹ کوچ برینڈن میک کولم نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آئی پی ایل کے دوران بیٹنگ فرم کی تعریف میں خوب قلابے ملائے، اپنے ملک نیوزی لینڈ اور انگلینڈ میں انہیں کھیلوں میں جوئے کی ترغیب کے مخالفین کے غصے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انگلش بورڈ نے ان کے خلاف اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کے الزام کی تحقیقات بھی شروع کر دی ہیں۔