بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خاتون کا شہریوں کو سانپ دکھا کر لوٹنے کا انوکھا طریقہ

چنائی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سانپ سے خوفزدہ کر کے شہریوں کو والی لوٹنے والی خاتون کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق تامل ناڈو کی پولیس نے سانپ سے شہریوں کو خوفزدہ کر کے لوٹ مار اور بلیک میل کرنے والی خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کی کوششیں تیز کردی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ریاست تامل ناڈو کے علاقے تم برم پولیس کے مطابق خاتون کے خلاف کسی شہری نے شکایت درج نہیں کرائی مگر وائرل ویڈیو دیکھنے کے بعد سرکار کی مدعیت میں اُس کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پولیس کا کہنا ہے کہ شہریوں کے بیانات کی روشنی میں ہم اس نتیجے پر پہنچے کہ خاتون خانہ بدوش ہے اور وہ ڈرا دھما کرلوگوں سے رقم و مال بٹورتی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ایک شہری نے پولیس کو بتایا کہ خاتون اُس کے گھر پر کپڑے مانگے آئی، جب اُس نے کپڑے دینے سے انکار کیا تو اُس نے اپنا تعلق ویلوپورم علاقے سے بتایا اور کہا کہ اگر بات نہ مانی تو وہ گھر کے باہر سانپ چھوڑ دے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting