بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مکالمہ اورجمہوریت پاکستان کے مسائل کا حل ہیں، بلاول بھٹو

  اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مکالمہ ،جمہوریت اورترقی پاکستان کے مسائل کا حل ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ منظور پشتین اور علی وزیر سے ایک خوش گوار ملاقات ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ سب کیلئے مکالمہ ،جمہوریت اورترقی پاکستان کے مسائل کا حل ہیں۔