بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی نے 5وزرا کو برطرف کردیا

مظفرآباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم خان نیازی نے 5وزرا کو برطرف کردیا ۔برطرف وزراء میں سردارتنویر الیاس ، عبد الماجد خان ، علی شان سونی ، خواجہ فاروق اور اکبر ابراہیم شامل ہیں۔وزرا کو مس کنڈکٹ ، بد عنوانی اور مشکوک سرگرمیوں کی وجہ سے کابینہ سے نکالا گیا ۔برطرف وزراء کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ یادرہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر عبد القیوم نیازی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی جاچکی ہے۔