بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی کے مستعفی ہونے کا امکان ، بڑا دعویٰ سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ذرائع وزیر اعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی اپنے عہدے سے مستعفی بھی ہوسکتے ہیں اگر وہ مستعفی ہوگئے تو پھر تحریک عدم اعتماد ختم ہوجائے گی۔ اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے لئے دوبارہ انتخابات ہوں گے ۔ جس میں پیپلز پارٹی اور نون لیگ میدان مار سکتے ہیں۔کچھ دیر قبل وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیاز ی نے اپنے کابینہ کے چار وزرا کو برطر ف کردیا۔