اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میںجلد پاکستان آرہا ہو ں، انہوںنے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ڈالر کو 140 روپے تک لے آئیں گے ، ان کا کہنا تھا کہ ملکی معاشی حالت کو بہتر کیا جاسکتا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاسپورٹ حاصل کرنا بنیاد ی حق ہے اور میں جلد پاکستا ن آرہا ہوں۔
میں پاکستان آرہا ہو ں، ڈالر کو 140تک لے آئونگا، اسحاق ڈار








