بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آبادہائی کورٹ میں میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کی درخواست دائر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر گرفتاری کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا کردی گئی ،درخواست میں نواز شریف، سیکریٹری داخلہ، سیکریٹری خارجہ کو فریق بنایا گیا،

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی پرگرفتاری کی استدعاکردی گئی ،درخواست گزارنے موقف اختیارکیاکہ نواز شریف سزا یافتہ اشتہاری مجرم ہیں،

پاسپورٹ جاری کرنے سے روکا جائےاورسابق وزیراعظم کوکو وطن واپسی پر فوری گرفتار کیا جائے