بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں ڈالر سستا، اوپن مارکیٹ میں مہنگا ہوگیا

ملک میں انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 8 پیسے بڑھا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کم ہوا ہے۔
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالرکا بھاؤ 283 روپے 92 پیسے ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر آج 8 پیسے بڑھی ہے۔ گذشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 84 پیسے تھا۔
علاوہ ازیں اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت 50 پیسے کم ہوکر 289 روپے 50 پیسے ہے۔