بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکرقومی اسمبلی منتخب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء اورسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ ا سپیکرقومی اسمبلی منتخب ہوگئے ،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق راجہ پرویز اشرف کے سوا کسی نے بھی اسپیکرقومی اسمبلی کے کاغذات جمع نہیں کرائے،

راجہ پرویز اشرف کے اسپیکرمنتخب ہونے سے متعلق نوٹیفکیشن رولز کے مطابق جاری کیا جائے گا،راجہ پرویز اشرف کے تجویز اورتائید کنندہ خورشید شاہ اورنوید قمرتھے۔