بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر 11 پیسے سستا ہو کر 181 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسےمہنگا ہوکر 182روپےکا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں ایک ڈالر 7 اپریل کی بلند ترین سطح سے 7 روپے 72 پیسے سستا ہوچکا ہے۔