بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اچھی خبر۔۔سونے کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید 100 روپے کم ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 30 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے۔10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 11ہزار968 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 4 ڈالر کم ہوکر 1974 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔