بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عاصم اظہر کا نارویجن گلوکارہ کے ساتھ نیا گاناریلیز

کراچی(شو بز ڈیسک)گلوکار عاصم اظہر کا ناورے کی گلوکارہ ایسٹرڈ ایس کے ساتھ اپنا پہلا گانا “ڈارکسٹ آور”  جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے  پاکستانی گلوکار عاصم اظہر  اور نارویجن گلوکارہ و نغمہ نگار ایسٹرڈ ایس نے یہ خبرسوشل میڈیا پر شیئر   کی تھی کہ وہ ایک ساتھ اپنا پہلا گلوبل اشتراک کرنے جارہے ہیں۔یہ عاصم اظہر کا کسی بھی بین الاقوامی فنکار کے ساتھ پہلا اشتراک تھا۔

دونوں گلوکاروں کی جانب سے نیا گانا جاری ہونے کی خبر انسٹاگرام اور ٹوئٹراور یوٹیوب پر شئیر کی گئی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Asim Azhar (@asimazhar)