بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری ،ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایم ایف کے بورڈ اجلاسوں کا شیڈول جاری کر دیاگیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ 17 مئی تک آئی ایم ایف کے ایجنڈے میں پاکستان شامل نہیں،آئی ایم ایف سے معاملات طے نہ ہونے پر بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔