بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

“میں اب واقعی کسی پر بھروسہ نہیں کرتی “، جنت مرزا کا انکشاف

فیصل آباد(شوبز ڈیسک) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹااکاونٹ میں تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق  حال ہی میں اپنی منگنی توڑنے والی پاکستانی  ٹک ٹاکر  جنت مرزا کا کہناہے کہ “انہیں اب کسی پر بھروسہ نہیں رہا “۔

جنت مرزا نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔اِن تصویروں میں جنت مرزا کو دیہات میں خوبصورت نظاروں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے، جس کے کیپشن میں ان کا لکھنا ہے کہ ” یہ واضح کر دوں کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی۔”

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

انہوں نے ایک اور پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ “گوا جانے کی عمر میں گاؤں جا رہی ہوں۔” جس کی تصویر میں انہیں گاؤں میں چارپائی پر بیٹھے دیکھا جا سکتاہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

یاد رہے کہ رواں برس فروری میں پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلی تھیں۔