بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راجہ پرویز اشرف نے اسپیکرقومی اسمبلی کے عہدے کاحلف اٹھالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا،پرویز اشرف بلامقابلہ قومی اسمبلی کے اسپیکرمنتخب ہوئے ،

پینل آف چیئرایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف سے عہدے کاحلف لیا،راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے 22ویں اسپیکرمنتخب ہوئے۔