اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنرکے لیے سیکورٹی مانگ لی،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فول پروف سیکورٹی کےلیے سیکرٹری داخلہ کوخط لکھ دیا،
خط میں کہاگیاکہ موجود ہ صورتحال کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر کوسیکورٹی دی جائے،چیف الیکشن کمشنرکی رہائش گاہ ،دوران سفرسیکیورٹی کویقینی بنایاجائے۔









