بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کے مشیر احتساب شہزاد اکبر اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر ایمریٹس ایئرلائین کی پرواز ای کے 615 کے ذریعے دبئی روانہ ہوئے، شہزاد اکبر نام چند دن پہلے ایف آئی اے نے سٹاپ لسٹ میں شامل کیا تھاؕ

شہزاد اکبر کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سٹاپ لسٹ سے نکالا گیا۔