اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی کابینہ آج رات ساڑھےآٹھ بجے حلف اٹھائے گی ،نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کےر ہنما ء سید خورشید شاہ نےدعویٰ کیاہے کہ 36رکنی وفاقی کابینہ آج حلف اٹھائے گی،
حلف اٹھانے والوں میں پاکستان مسلم لیگ ن کے 14پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کے 11جے یوآئی ف کے 4وزراء حلف اٹھائیں گے باقی سات وزارتیں اتحادیوں کو دی گئی ہیں









