پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی ہوگئے۔
پشاور سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے جمشید تھامس اقلیتی نشست پر رکن اسمبلی بنے تھے۔ جمشید تھامس اقلیتی ونگ کے جنرل سیکرٹری بھی تھے
جمشید تھامس نے پارٹی عہدے سے بھی استعفی دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے 9 مئی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے افواج پاکستان سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید تھامس مستعفی








