اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرداخلہ راناثناء اللہ نے کہاکہ اب سینٹرل جیل کے حاضری رجسٹر کا صفحہ پلٹ چکا ہے،مجرم 4سال ملک پر مسلط اور بے گناہ جیلوں میں رہے
بے گناہوں کو عزت ملی اور سرخرو ہوئے،دوسروں کو رسوا کرنے کی کوشش کرنے والے خود خوار ہوگئے،منگل کومیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے وزیرداخلہ کاکہناتھاکہ اب آئین شکن اور گھڑی چور جیلوں میں جائیں گے









