بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی پریس کے ترجمان میجر(ر) عادل راجہ مستعفی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی پریس کے ترجمان میجر(ر) عادل راجہ مستعفی ہوگئے،تفصیلات کے مطابق پاکستان ایک سروس مین سوسائٹی پریس کے ترجمان میجر(ر) عادل راجہ نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا،

منگل کواپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے اپنے مستعفی ہونے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ میں نےاب سے پاکستان ایک سروس مین سوسائٹی پریس کے ترجمان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے