بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کےسینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی انتقال کرگئے۔ترجمان ایم کیوایم کے مطابق اقبال محمد علی کافی عرصے سےعلیل تھے اور ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔ اقبال محمدعلی 2018 کے انتخابات میں قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 240 سے رکن منتخب ہوئے تھے۔