بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالرکی قیمت کو پھر پر لگ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالرکی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے ، آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 2 روپے 26 پیسے مہنگا ہوگیا۔ انٹربینک میں ایک ڈالر 1روپے 90 پیسے مہنگا ہو کر 184 روپے 44 پیسے پر بند ہوا، کاروبار کے دوران ڈالر کا بھاؤ 184.80روپے پر پہنچ گیا تھا۔اوپن مارکیٹ میں بھی ایک ڈالر 3 روپے مہنگا ہو کر186روپےکا ہوگیا۔