بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مریم نواز کا وفاقی کابینہ میں شامل خواتین کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے ایک ٹویٹ میں وفاقی کابینہ میں شامل تمام خواتین کے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے لکھا کہ ’خواتین کا ہر شعبے میں ترقی کرنا میرے سب سے بڑے خوابوں میں سے ایک ہے اور اس کا آغاز اوپر کی سطح سے ہونا تھا۔‘