بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی تشکی دے دی گئی۔ کابینہ ڈویژن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق  وزیرخزانہ و ریونیو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جب کہ تجارت، صنعت وپیداوار ،فو دکیوست ، منصونہ بندی و ترقی کے وزراکمیٹی کے رکن ہوں گے۔