اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے منفرد نظر آنے کیلئے وزارت کا حلف نہیں اٹھایا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سلیم صافی نے کہا “کئی سال سےعمران خان لاڈلےبنےہوئےتھے،اب بلاول بھٹولاڈلےبن گئے۔ جھوٹ ہےکہ وہ اتحادیوں کوحق دلوانےکی وجہ سےحلف نہیں اٹھارہےہیں۔ دوسروں سےمنفرددکھنے کی وجہ سےانہوں نےحلف نہیں اٹھایالیکن وہ جب بھی حلف اٹھائیں گےتوشہبازکی ٹیم کاممبربن جائیں گے۔ شرماتےہیں توپھر بہترہےکہ وزیرہی نہ بنیں۔
کئی سال سےعمران خان لاڈلےبنےہوئےتھے،اب بلاول بھٹولاڈلےبن گئے۔ جھوٹ ہےکہ وہ اتحادیوں کوحق دلوانےکی وجہ سےحلف نہیں اٹھارہےہیں۔ دوسروں سےمنفرددکھنےکی وجہ سےانہوں نےحلف نہیں اٹھایالیکن وہ جب بھی حلف اٹھائیں گےتوشہبازکی ٹیم کاممبربن جائیں گے۔ شرماتےہیں توپھر بہترہےکہ وزیرہی نہ بنیں۔ https://t.co/zE8CXRx8cz
— Saleem Safi (@SaleemKhanSafi) April 19, 2022









