اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ میں چیلنج دیتا ہوں کہ پاکستانی قوم کی مداخلت کے بعد نواز شریف اپنی سلیکٹڈ امپورٹڈ حکومت میں پاکستان واپس آ کر دکھائے۔بزدل مفرور اور سازشی کبھی واپس نہیں آتے۔
میں چیلنج دیتا ہوں کہ پاکستانی قوم کی مداخلت کے بعد نواز شریف اپنی سلیکٹڈ امپورٹڈ حکومت میں پاکستان واپس آ کر دکھائے! بزدل مفرور اور سازشی کبھی واپس نہیں آتے! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) April 19, 2022









